اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور گروپ1+5 کی سربراہ فیڈریکا موگرینی اور ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔