اجراء کی تاریخ: 27 جولائی 2015 - 13:08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے قطر کے بادشاہ اور وزیر خارجہ کے ساتھ علاقائي اور عالمی امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔