عراقی فوج اور سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان صوبہ الانبار میں گھمسان کی لڑاغی جاری ہے عراقی فورسز نے کل الانبار یونیورسٹی کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔