اجراء کی تاریخ: 26 جولائی 2015 - 14:39

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کردستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عوامی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور انھیں برطرف کرنے کے لئےموقع پر احکام صادر کریں گے۔