اجراء کی تاریخ: 22 جولائی 2015 - 00:49
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اور سوئیزرلینڈ کے نائب وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔