ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے جامع معاہدے کے بعد ایران بھر میں عوام جشن و خوشی منارہے ہیں۔