اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2015 - 01:27

ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے جامع معاہدے کے بعد تہران میں عوام نے جشن منایا ہے۔