اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2015 - 00:50

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اور گروپ 1+5 کی نمائندہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ اعلامیہ پیش کیا۔