اجراء کی تاریخ: 14 جولائی 2015 - 16:07

ویانا میں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ ایران کے ایٹمی معاملے کے بارے میں جامع معاہدے تک پہنچ گئے ہیں ۔