مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں صدارتی دفتر میں میڈيا کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویانا میں ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے اختتام کے بعد ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔اسماعیلی نے کہا کہ صدر کا خطاب ایران کے مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کا جائے گا ۔ صدر کے خطاب کے وقت کے بارے میں ذرائع ابلاغ میں بعد میں اعلان کیا جائے گا ۔
اجراء کی تاریخ: 13 جولائی 2015 - 19:01
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویانا میں ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے اختتام کے بعد ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔