اجراء کی تاریخ: 13 جولائی 2015 - 01:13

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کمشیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر میں ہندوستانی فوج نے تلاشی اور محاصرے کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا ۔ ادھر حکومت مقامی  نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کردیا ہے۔