عالمی یوم قدس کے موقع پر ویانا میں بھی فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔