اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2015 - 15:01
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اٹلی کے قونصلخانہ کے باہر زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔