اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2015 - 14:54

ہندوستان کے شہر ممـبئی میں کچی آبادی اور جھونپڑیوں کے رہائشیوں نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور مناسب گھر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔