اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2015 - 13:21

شانگہائی تعاون تنظیم نے اپنے ارکان میں مزید اضافہ کیا ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کو پاکستان اور ہندوستان کے شانگھائی تعاون تنظیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شانگہائی تعاون تنظیم نے اپنے ارکان میں مزید اضافہ کیا ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کو پاکستان اور ہندوستان کے شانگھائی تعاون تنظیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ دفاعی تعاون کے لئے 1996 میں چین اور روس کے محور پر شانگھائی تنظیم وجود میں آئی  ،ایران، منگولیا اورافغانستان بھی شانگھائی تعاون تنظیم میں مبصر ہیں۔