اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2015 - 01:51
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم قدس کے موقع پر ایک عظيم اور تاریخی ریلی میں کئی ملین روزہ دار مؤمنین نے شرکت کی اور غزہ و یمن میں اسرائیل اور سعودی عرب کے ہولناک جرائم کے خلاف نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔