اجراء کی تاریخ: 10 جولائی 2015 - 15:25

جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مسلح شخص نے گاڑی سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضآفہ کا خدشہ ہے۔