اجراء کی تاریخ: 6 جولائی 2015 - 19:14

مصلی تہران میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔