رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتم تیر کے شہیدوں کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: ملک کو آج پختہ عزم اور دشمن کو پہچاننے کی اشد ضرورت ہے۔