اجراء کی تاریخ: 27 جون 2015 - 14:07
فرانس میں اوبر مسافر کمپنی کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں نے پر تشدد مظاہرہ کیا ہے اوبر کمپنی سافٹ ویئر کے ذریعہ مسافروں کے لئے ڈرائیور فراہم کرتی ہے جس کی بنا پر عام ٹیکسی ڈرائیوں نے اس کمپنی کے خلاف پرتشدد مظاہرہ کیا ہے۔