اجراء کی تاریخ: 24 جون 2015 - 11:45

امریکہ کے مرکزی علا قوں میں موسم گرما کے طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے طوفان نے درختوں کو بھی جڑوں سے اکھاڑ دیا۔