امریکہ میں 2016 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے جب بش نے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ماہرین کے مطابق امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جب بش اور ہیلری کلیٹن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔