مہر خبررساں ایجنسی نے نیوز24 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزآئر کے صدرعبد العزیز بوتفلیقہ کی دعوت پر فرانس کے صدر فرانسوا اولاند الجزائر پہنچ گئے ہیں۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کے صدور باہمی تعلقات اور سلفی وہابی دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 15 جون 2015 - 20:22
الجزآئر کے صدر کی دعوت پر فرانس کے صدر فرانسوا اولاند الجزائر پہنچ گئے ہیں۔