مہر خبررساں ایجنسی نے صہیونی اخبار جروزالم پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر خزانہ یالیز لپیڈ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دور میں اسرائیل اور امریکہ کے روابط کو بدترین سطح پر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں اب کوئی بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات کبھی بھی اس حد تک کشیدہ نہیں تھے ۔
اجراء کی تاریخ: 14 جون 2015 - 00:52
اسرائیل کے سابق وزیر خزانہ یالیز لپیڈ نے نیتن یاہو کے دور میں اسرائیل اور امریکہ کے روابط کو بدترین سطح پر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں اب کوئی بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے۔