اجراء کی تاریخ: 9 جون 2015 - 17:58

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ڈاکوؤں اور مسلح شرپسند افراد کے خلاف کارروائي کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔