لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔