قم میں مسجد اعظم میں مراجع عظام ، علماء و فضلاء اور عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں حضرت امام خمینی کی 26 ویں برسی کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی ۔