مہر نیوز/27 اپریل / 2015 ء : لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔

ادھر شامی فوج القلمون کے اطراف میں فوی مشقیں شروع کررکھی ہیںان مشقوں میں توپ کا استعمال کیا جارہا ہے۔