مہر خبررساں ایجنسی نے المحلق سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دو اعلی فوجی افسروں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
صدر اسد نے فوج کے اعلی افسر رستم غزالہ اور ایٹیلیجنس کے سربراہ رفیق شحادہ کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ سکیورٹی ذراغع کے مطابق صدر اسد ایک اعلی فوجی افسر محمد محلا کو انٹیلیجنس کا سربراہ مقرر کریں گے۔