مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح ماحولیات اور سبز فضا کے اہلکاروں نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے ملاقات کی ۔
زراعت، روڈ اور شہری تعمیرات اور بجلی کی وزارت کے اہلکاروں نیز تہران میونسپل کونسل کے اراکین بھی اس ملاقات میں موجود ہیں۔