مہر نیوز/28 جنوری/ 2015 ء:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا اوراس کے بعد شہدائے ہفتم تیر اور گلزار شہداء بہشت زہرا(س) میں حاضر ہوکر شہداء کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا رہبر معظم نے حضرت امام خمینی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور وطن واپسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر معظم اس  کے بعد  شہداء سے  ہفتم تیر اور گلزار شہداء بہشت زہرا(س) میں  حاضر ہوکر شہداء کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔