مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں 19 اور الرمادی میں 52 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی سکیورٹی دستوں نے سامراء کے علاقہ الحلام میں 19 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ صلاح الدین اور الرمادی میں بھی عراقی جنگی جہازوں کی بمباری سے 52 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔