مہر نیوز/ 15 مئی / 2014 ء : عرب ذرائع کے مطابق شام کے شہر حلب کے شمال میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب کے شمال میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ بم دھماکہ ترکی کے سرحد کے قریب گذرگاہ باب السلامہ میں ہوا ہے اطلاعات کے مطابق اب تک اس  دھماکے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔