مہر نیوز/23 نومبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے لبنان کے صدر اور عوام کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے لبنان کے صدر اور عوام کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

ایرانی صدر نے اپنے پیغام میں لبنان کی ترقی اور پیشرفت کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔