مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے آج رات نیویارک روانہ ہوں گے۔ ظریف مختلف ممالک کے وزراء خارجہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھیرین اشٹائن سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔اس سفر میں گروپ 1+5 کے ارکان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
اجراء کی تاریخ: 17 ستمبر 2013 - 12:22
مہر نیوز/ 17 ستمبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے آج رات نیویارک روانہ ہوں گے۔