مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے مغربی اور عربی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرابہ غزالہ کا اسٹراٹیجک علاقہ آزاد کرالیا ہے۔مغربی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کواس علاقہ میں اردن سے ہتھیار مل رہے تھے ہتھیار نہ ملنے کی وجہ سے انھیں زبردست شکست ہوئی ہے اور سلفی وہابی دہشت گردوں نے اردن کے خلاف شدید غم و غصہ اور برہمی کا اظہار کیا ہے، دہشت گردوں نے اسی علاقہ سے بشار اسد کی حکومت کے خلاف دہشت گردی کا آغاز کیا تھا۔
اجراء کی تاریخ: 8 مئی 2013 - 11:38
مہر نیوز/8 مئی /2013ء:شامی فوج نے مغربی اور عربی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرابہ غزالہ کا اسٹراٹیجک علاقہ آزاد کرالیا ہے۔