مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اسراغيل خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو فوری طور پر اسرائیل کے اس وحشیانہ اقدام کی مذمت کرنی چاہیے۔ رامین مہمانپرست نے کہا کہ شام اور اسلامی مقاومت ملکر اسرائیل کے اس حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
اجراء کی تاریخ: 5 مئی 2013 - 17:26
مہر نیوز/5 مئی /2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔