مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ٹیلیفون پر مصر کے وزیر خارجہ کامل عمرو اور ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مصر اور ترکی کے وزراء خارجہ کے ساتھ شام کے حالات کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
اجراء کی تاریخ: 15 فروری 2013 - 11:21
مہرنیوز- 15 فروری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ٹیلیفون پر مصر کے وزیر خارجہ کامل عمرو اور ترکی کے وزیر خارجہ سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔