مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کےالہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اس بھگدڑ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی ذرائ کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔
اجراء کی تاریخ: 11 فروری 2013 - 08:56
مہرنیوز- 11 فروری 2013ء: ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کےالہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث 36 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔