مہر خبرساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق آٹھویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور قم کے نمائندے علی لاریجانی نویں پارلیمنٹ کے عارضي اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ لاریجانی نے پارلیمنٹ میں موجود 275 ووٹوں میں سے 173 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل نمائندے ڈاکٹر حداد عادل کو 100 ووٹ ملے ، نامہ نگار کے مطابق محمد رضا باہنر اور محمد حسن ابو ترابی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2012 - 19:03
مہر نیوز،28 مئی 2012ء : آٹھویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور قم کے نمائندے علی لاریجانی نویں پارلیمنٹ کے عارضي اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔