مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں نویں پارلیمان کے لئے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے سربراہ سید صولت مرتضوی نےانتخابات کی مدت میں شام 8 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزير داخلہ کے حکم کے مطابق انتخابات کی مدت میں ایک گھنٹہ مزید توسیع کی گئی ہے انھوں نے کہا کہ انتخاب کا وقت تمام ہونے کے بعد ووٹوں کی کا آغاز ہوجائے گا اور بہت جلد عوام کو نتائج سے آگاہ کردیا جائےگا۔
اجراء کی تاریخ: 4 مئی 2012 - 19:53
مہر نیوز-4 مئی 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران میں نویں پارلیمان کے لئے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کے پیش نظر انتخابات کی مدت میں شام 8 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔