مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کی تفصیلی رپورٹ بعد میں دی جائے گی۔
اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2010 - 13:29
ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے ہفتہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ رضاکار فورس کے بعض جہادی اورفداکار دستوں نے ملاقات کی۔