خبر رساں ايجنسي مہر نے محيط نيت كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مقتدي صدر كے نمائندے شيخ جابر الخفاجي نے نماز جمعہ كے خطبوں ميں اس بات كا اظہار كيا اہ اقتدار عبوري حكومت كو منتقل ہونے كے باوجود عراق بدستور غير ملكي فوجيوں كے كنٹرول ميں ہے لہذا عراقي جمہوريت اور عراق كے استقبال سےكم كسي بات پر راضي نہيں ہونگے
اس نے كہا كہ اتحاد فوجيں وہي قابض فوجيں ہيں جنكا صرف نام بدلا ہے ? مقتدي صدر كے نمائندے نے كہا كہ عراق ميں غير ملكي فوجيوں كي موجودگي كے بارے ميں عراقيوں كو اپنا اعتراض جاري ركھنا چاہ? اور اپنے ملك كے مكمل استقلال اور جمہوري نظام كے حصول اور واقعي عدالت برقرار كرنے تك اعتراض جاري ركھيں