مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صوبہ کردستان کا 8 روزہ دورہ مکمل کرکے آج سہ پہر کوواپس تہران پہنچ گئے ہیں معظم لہ نے اس سفر میں صوبہ کردستان کے مؤمن و شجاع عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگوکی۔