مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسم بہار کے دوسرے ہفتے میں تہران سمیت ایران کے بہت سے شہروں میں بارش و برفباری ہوئی ہے کل رات سے تہران میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے موسم بہار کے آغاز پر بارش اور برف باری کی وجہ سے لوگ خوشی و مسرت کا اظہار کررہے ہیں ۔