رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تربیت مدرس یونیورسٹی میں تین گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین کے بارے میں فرمایا: شہیدوں کی تعظیم و تکریم درحقیقت اخلاص و فداکاری کی تعظیم تکریم ہے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تربیت مدرس یونیورسٹی میں تین گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین کے بارے میں تربیت مدرس یونیورسٹی کے سربراہ کے خط کے ضمن میں تحریر فرمایا:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شہیدوں کی تعظيم و تکریم درحقیقت اخلاص و فداکاری کی تعظیم تکریم ہے؛  پاک و پاکیزہ اور نورانیت سے لبریز دلوں  اور روحوں کی تعظیم وتکریم ہے آپ کے اس عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ۔

خداوند متعال عزیز شہیدوں پر رحمت نازل فرمائے۔

سید علی خامنہ ای

2/8/83