خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر ۔

رمضان کےسترہویں دن کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اَللَّھُمَّ اھْدِنى فيہِ لِصالِحِ الاَعْمالِ وَ اقْضِ لى فيہِ الْحَوآئِجَ وَ الامالَ يا مَنْ لايَحْتاجُ اِلَى التَّفْسيرِ وَ السُّؤالِ يا عالِماً بِما فى صُدُورِالْعالَمينَ صَلِّ عَلى مُحَمَدٍ وَ الہِ الطَّاھِرينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر ۔

 

کلام نور:

امیرالمؤمنین(ع): لذات دنیوی سے نفس کا روزہ سب سے بہترین روزہ ہے۔