خدایا تو میری مدد کر اس دن کے روزہ اور عبادت پر اور مجھ کو محفوظ رکھ اس میں لغزشوں اور گناہوں سے،

ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم

 

اَللّھُمَّ اَعِنّى فيہِ على صِيامہ وَ قِيامہ وَجَنِّبْنى فيہِ مِنْ ہَفَواتِہ وَ اثامہ وَ ارْزُقْنى فيہِ ذِكْرَكَ بِدَوامِہ بِتَوْفيقِكَ يا ہادِىَ الْمُضِلّينَ.

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا تو میری مدد کر اس دن کے روزہ  اور عبادت پر اور مجھ کو محفوظ رکھ اس میں لغزشوں اور گناہوں سے،  اور اس میں اپنے ذکر دائم کی توفیق دے اپنی توفیق سے اے گمراہوں کی ہدایت کرنے والے ۔