صدر احمدی نژاد نے مشہد مقدس میں حرم مام رضا (ع) کے جامع رضوی صحن میں عوام کے ہمراہ نماز جمعہ میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کےصدرڈاکٹر محموداحمدی نژاد نے مشہد مقدس میں حرم مام رضا (ع) کے جامع رضوی صحن میں عوام کے ہمراہ نماز جمعہ میں شرکت کی۔ صدر کل ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔