مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر احمدی نژاد نے نئے سال کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد تہران میں مرکز شبیر میں مقیم یتیم و لاوارث بچوں سے محبت آمیز ملاقات کی۔ صدر مذکورہ مرکز کےبچوں کے ہمراہ ہفت سین دسترخوان پر بھی حاضر ہوئے ۔ صدر نے اس موقع پر بچوں کو ہدایا بھی تقسیم کئے ۔